• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی انتہا تنظیموں کی مذہبی تہوار پرمسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی ترغیب

پیر 03-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6653
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی پروردہ انتہا پسند تنظیموں ’اتحاد تنظیمات ہیکل‘ مزعومہ میں شامل گروپوں نے جمعرات کے روز صہیونیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر زیادہ سے زیادہ تعداد میں مسجد اقصیٰ میں جمع ہونے پر زوردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مزعومہ ’اتحاد تنظیمات ہیکل‘ کی طرف سے اخبارات اور سوشل میڈیا پر ایک اشتہار شائع کرایا گیا ہے جس میں صہیونی آبادکاروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ’عیدالفصح‘ کے موقع پر آئندہ جمعرات کو مسجد اقصیٰ میں جمع ہوں اور اجتماعی طریقے کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں صہیونیوں کے مذہبی تہوار’عید الفصح‘ کی تقریبات وسط اپریل سے شروع ہو رہی ہیں مگر صہیونی آباد گروپوں کی طرف سے ابھی سے صہیونیوں کو قبلہ اوّل پر دھاوے بولنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔

میڈیا پر جاری اشتہار میں کہا گیا ہے کہ صہیونی آباد کار آئندہ جمعرات کو دیوار براق کے سامنے جمع ہو کر مذہبی رسومات ادا کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی انتہا تنظیموں کی مذہبی تہوار پرمسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی ترغیب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.