• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونیوں نے فلسطینیوں کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا

منگل 04-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6658
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں وادی قانون کے نواحی علاقے دیر استیا میں ایک فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دیر استیا کے ڈائریکٹر محکمہ زراعت  ابراہیم الحمد نے بتایا کہ صہیونی فوج نے اسرائیلی نام نہاد محکمہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے حال ہی میں ایک فلسطینی شہری کو اپنے باغ کے 135 زیتون کے پودے تلف کرنے کا حکم دیا تھا۔ صہیونی فوج اور دیگر حکام نے گذشتہ شام وادی قانا میں باغ کا محاصرہ کرنے کے بعد اس میں موجود زیتون کے 135 پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔

درایں اثناء فلسطینی تجزیہ نگارخالد معالی نے بتایا کہ وادی قانا کے اطراف میں آٹھ بڑی صہیونی کالونیاں موجود ہیں۔ مقامی فلسطینی کاشت کاروں پر وادی قانا میں اپنے کھیتوں میں کام کی اجازت نہیں دی جاتی۔ صہیونی فورسز آئے روز فلسطینی شہریوں کے باغات اور فصلوں پرآئے روز حملے کرکے انہیں تباہ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونیوں نے فلسطینیوں کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.