• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’صدی کی ڈیل‘ فلسطینی قوم کے خلاف گہری سازش ہے: امام قبلہ اوّل

ہفتہ 24-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6786
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ محمد سلیم نے امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصوبے ’صدی کی ڈیل‘ کو فلسطینی قوم کے خلاف گہری سازش قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدی کی ڈیل جیسے منصوبوں کے پیچھے فلسطینی قوم کے حقوق غصب کرنے کی سازش ہوسکتی ہے۔ اس منصوبے کے فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق پر ایک نیا حملہ کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ کے امام نے ان خیالات کا اظہار جمعہ کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم صدی کی ڈیل جیسے امن منصوبوں کو قبول نہیں کرے گی۔ اس منصوبے کے فلسطینی قوم پر گہری منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدی کی ڈیل منصوبے سے القدس، مسجد اقصیٰ اور فلسطینی قوم کو ارض فلسطین، تاریخ اور اسلام سے نکال باہر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے فلسطینی قوم اور عالم اسلام پر زو دیا کہ وہ دفاع قبلہ اوّل اور القدس کے تحفظ کے لیے اپنی مہم جاری رکھیں۔ فتح ونصرت فلسطینی قوم اور عالم اسلام کا مقدر ہے۔

فلسطینی عالم دین نے خبردار کیا کہ ہر ظالم ملک فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کو پامال کرنے، ان کے مقدسات کی توہین اور تاریخ کو بگاڑنے کی سازشوں میں مصروف ہے مگر ان کی یہ سازشیں کسی صورت میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ الشیخ محمد سلیم نے فلسطینیوں پر زور دیا کہ وہ قبلہ اوّل سے اپنا تعلق مضبوطی سے قائم رکھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.