• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر محمود عباس نے فلسطینی ایلچی کو امریکا سے واپس بلا لیا گیا

بدھ 16-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6154
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سینیر مذاکرات کار صائب عریقات نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس نے منگل کے روز امریکا میں متعین فلسطینی مندوب کو واپس بلا لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صائب عریقات کا کہنا ہے کہ امریکا میں متعین تنظیم آزادی فلسطین کے مندوب حسام زملط کو امریکا کی طرف سے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کے بعد واپس بلایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 14 مئی کو امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کیا ہے۔ سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر اور بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے شرکت کی تھی۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ برس دسمبر میں بیت المقدس کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے جلد ہی سفارت خانے کی القدس منتقلی کا اعلان کیا تھا۔

ادھر فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکا کو دوبارہ شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور سفارت خانے کی القدس منتقلی کے بعد امریکا غیر جانب دار مصالحت کار کا کردار کھو چکا ہے۔ اب امریکا پر مشرق وسطیٰ میں امن مساعی کی نگرانی کا اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر محمود عباس نے فلسطینی ایلچی کو امریکا سے واپس بلا لیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.