• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کا مکان چاروں اطراف سے سیل، فضائی نگرانی بھی جاری

جمعہ 24-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6528
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج نے جبل المکبر کالونی میں ایک شہید فلسطینی شہری فادی قنبرکے مکان کا مسلح اہلکاروں کے ساتھ ساتھ سیمٹی بلاک کے ذریعے محاصرہ کرلیا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوب مشرقی بیت المقدس میں جبل المکبر کالونی میں صہیونی فوج نے جگہ جگہ ناکےلگا کر فلسطینیوں کو شہید فادی قنبر کے گھرکی طرف آنے سے روک دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی بھاری نفری مشین گنوں سے لیس پولیس کی گاڑیوں نے  شہید فادی قنبرکے مکان کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ اس کے علاوہ شہید کے گھر کے باہر چاروں اطراف میں سیمٹ کے بھاری بھرکم بلاک کھڑے کیے گئے ہیں۔

زمینی نگرانی اور محاصرے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی جاسوس طیاروں کی مدد سے فضائی نگرانی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

صہیونی فوج کی طرف سے شہید کے مکان کو  سیل کردیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ شہید کے والد القنبر اور اس کے بھائی منذر کو حراست میں لینے کے بعد ’المسکوبیہ‘ حراستی مرکز میں ڈال دیا گیا ہے۔

اس وقت گھر میں شہید کی اہلیہ اور اس کے چار بچے موجود ہیں۔ بڑے بیٹے کی عمر سات سال جب کہ سب سے چھوٹا نو ماہ کا ہے۔

خیال رہے کہ 28 سالہ فادی القنبر کو اسرائیلی فوج نے جنوری میں بیت المقدس کے جنوبی قصبے صور باہر میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کا مکان چاروں اطراف سے سیل، فضائی نگرانی بھی جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.