• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی لڑکے کا جسد خاکی تین ماہ بعد ورثاء کے حوالے

ہفتہ 22-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6895
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ فلسطینی شہید کا جسد خاکی تین ہفتوں کےبعد اس کے ورثاء کے حوالے کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید احمد زاھر فتحی غزال کے چچا واصف غزال نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اس کے بھتیجے کا جسد خاکی تین ہفتوں کے بعد کل شام ان کے حوالے کیا گیا۔

واصف نے بتایا کہ شہید فتحی غزل کا جسد خاکی شہر کی مغربی جیت چیک پوسٹ سے ورثاء کے حوالے کیا گیا جسکے بعد مزید پوسٹ مارٹم کے لیے رفیدیا اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 17 سالہ فتحی غزال کو اسرائیلی فوج نے تین ہفتے قبل گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ جس کے بعد اس کا جسد خاکی بھی قبضے میں لے رکھا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی لڑکے کا جسد خاکی تین ماہ بعد ورثاء کے حوالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.