• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی قتیبہ زھران کا جنازہ اسرائیل مخالف مظاہرے میں تبدیل

اتوار 10-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8521
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شہادت کے دو ہفتے کے بعد 17 سالہ فلسطینی لڑکے قتیبہ زھران کو اس کے آبائی علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے طولکرم شہر میں سپرد خاک کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید فلسطینی زھران کا جسد خاکی گذشتہ شام اسرائیلی فوج نے اس کے ورثاء کے حوالے کیا تھا۔ آج اسے طولکرم شہر کے علار قصبے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے صہیونی ریاست کی وحشیانہ کارروائیوں اور دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے شہید کا جسد خاکی کندھوں پر اٹھا کر صہیونی ریاست کے خلاف نعرے لگائے۔ شہید قتیبہ زھران کے جنازے میں شریک شہری سخت مشتعل دکھائی دے رہے تھے۔

شہید کے جنازے میں عام شہریوں کے علاوہ مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں کے مندوبین اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ انہوں نے قتیبہ زھران کو شہید آزادی قرار دیا اور کہا کہ فلسطینی قوم شہید قتیبہ زھران کے خون سے بے وفائی ہرگز نہیں کرے گی۔

خیال رہے کہ 17 سالہ قتیبہ زیاد یوسف زھران کو اسرائیلی فوج نے 19 اگست کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ زھران نے چاقو کی مدد سے اسرائیلی فوج پر پرحملے کی کوشش کی تھی جس پر اسے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی قتیبہ زھران کا جنازہ اسرائیل مخالف مظاہرے میں تبدیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.