• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی سپرد خاک، علاقے میں احتجاج، ہڑتال

پیر 05-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6905
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ہفتے کے روز شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں برقین کے مقام پر ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیے گئے فلسطینی احمد جرار کو سپرد خاک کردیا گیا۔

القسام کارکن شہید جرار کا جسد خاکی ایک قافلے کی شکل میں شہر کی مشرقی کالونی سے شہداء قبرستان لایا گیا۔

جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکاء نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور شہید احمد جرار کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔

اس موقع پر جنین کے مختلف علاقوں میں بہ طور احتجاج ہڑتال کی گئی۔ کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہے۔

جنین کی  مساجد میں شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی جب کہ کئی مقامات پر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی سپرد خاک، علاقے میں احتجاج، ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.