• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شکست کے بعد صیہونی حکومت کی انتقامی کارروائیاں

منگل 01-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8092
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت المقدس میں شکست کے بعد صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کےخلاف انتقامی کارروائی شروع کردی ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لندن سے شائع ہونے والے روزنامہ القدس العربی نے منگل کو لکھا کہ صیہونی فوجیوں نے حالیہ دنوں میں شمالی قدس کے دیگر علاقوں سمیت قدیمی حصے کی دیوار کے قریب وادی الجوز محلے اور ابودیس علاقے میں قلندیاکیمپ اور جبل الزیتون پر حملہ کر کے کم سے کم اسیّ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی حکام نے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہنے اور مطلوبہ فلسطینیوں کی ایک فہرست بھی موجود ہونے کی خبر دی ہے-مسجدالاقصی کے دروازوں کو نمازیوں پر بند کرنے اور الیکٹرانیک گیٹ نصب کئے جانے پر فلسطینیوں کی جانب سے اور بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے احتجاج اور مظاہروں کے بعد صیہونی حکومت ، مسجد کھولنے اور الیکٹرانیک گیٹ ہٹانے پر مجبور ہوگئی تاہم انتقامی کارروائی شروع کردی۔

صیہونی فوج نے چودہ جولائی سے مسجد الاقصی میں داخل ہونے کے لئے نئی شرائط عائد کردی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشکست کے بعد صیہونی حکومت کی انتقامی کارروائیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.