• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شمالی فلسطین میں چاقو کے حملے میں صہیونی آباد کار قتل

جمعرات 05-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8787
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر کفر قاسم میں نامعلوم افراد کے چاقو کے حملے میں ایک صہیونی آباد کار ہلاک ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے کفر قاسم میں صہیونی آباد کار کے پراسرر قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی تک اس واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

عبرانی اخبار کے مطابق مقتول صہیونی آباد کار کی عمر 70 سال ہے۔ اس کی لاش کفر قاسم شہر کے صنعی زون میں ایک گودام سے ملی ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ صہیونی آباد کار کے قتل میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ملوث ہونے کے شبے کی تحقیقات کررہی ہے۔ اس علاقے میں غرب اردن کے فلسطینی شہری بھی کام کرتے ہیں۔ صہیونی آباد کار کا قتل فلسطینیوں کے ساتھ باہمی لڑائی کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشمالی فلسطین میں چاقو کے حملے میں صہیونی آباد کار قتل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.