• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شادی کے چند روز بعد عباس ملیشیا نے حماس کارکن گرفتار کر لیا

جمعہ 18-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5069
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت پولیس اور اسرائیلی فوج کے درمیان نہتے فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے حوالے سے مقابلے کی کیفیت ہے۔ اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد عباس ملیشیا فلسطینیوں کو حراست میں لینا اپنا فرض عین سمجھتی ہے۔

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک 26 سالہ فلسطینی نوجوان کو اس کی شادی کے محض چند روز بعد حراست میں لے کر جیل میں ڈال دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق اسیر ابراہیم فواد العدوین کو عباس ملیشیا نے ایک نوٹس کے ذریعے بیت لحم شہر میں اس کی رہائش گاہ سے طلب کیا۔ اسے کہا گیا کہ پولیس سینٹر میں پیشی کے بعد اسے رہا کردیا جائے گا مگر العدووین کی پیشی کے بعد اسے جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔

نامہ نگار نے اسیر فلسطینی ابراہیم العدوین کے والد سے بات کی۔ انہوں نے بتایا  کی العدوین کو عباس ملیشیا نے حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا ہے۔ والد کا کہنا تھا کہ اس کے بیٹے کو اس کی شادی کے محض چند روز بعد حراست میں لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ابراہیم العدوین تین سال تک اسرائیلی جیل میں قید رہےہیں۔ انہیں اسرائیلی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ سے تعلق کے الزام میں حراست میں لے کر جیل میں ڈال دیا تھا۔ ان کے ایک بھائی محمد العدوین کو ایک ہفتہ قبل اسرائیلی عدالت سے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے تعلق کے الزام میں 18 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشادی کے چند روز بعد عباس ملیشیا نے حماس کارکن گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.