• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سڑک کی تعمیر کی آڑ میں صہیونی فوج نے زیتون کے دسیوں باغات اجاڑ ڈالے

ہفتہ 04-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5931
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر نہ صرف فلسطینی شہریوں اور ان کی جان ومال کے خلاف ظالمانہ جنگ جاری ہے بلکہ صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کی فصلوں اور پھل دار پودوں کے باغات کے خلاف شرانگیز مہم بھی جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’بتسلیم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں بائی پاس روڈ کی تعمیر کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کی 104 دونم اراضی پر پھیلے فلسطینیوں کے باغات اجاڑ دیے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سڑک کی تعمیر کے لیے کھدائی کے دوران بھاری میشنری سے فلسطینیوں کے زیتون کے پودوں پر مشتمل کئی باغات مکمل طورپر تباہ کردیے جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کے سیکڑوں قیمتی اور پھل دار درخت تلف ہوچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے قلقیلیہ میں بائی پاس روڈ کی تعمیر کی منظوری 1989ء ،میں دی تھی مگر اس پرعمل درآمد سنہ 2013ء میں شروع کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسڑک کی تعمیر کی آڑ میں صہیونی فوج نے زیتون کے دسیوں باغات اجاڑ ڈالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.