• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سات جون سے لاپتا فلسطینی کی تشدد زدہ لاش کنوئیں سے برآمد

بدھ 21-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7563
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے ایک گم شدہ فلسطینی کی لاش ایک کنوئیں سے ملی۔ مذکورہ شخص چھ جون سے گھر سے لاپتا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 49 سالہ عیسیٰ محمد احمد العسعس چھ جون سے گھر سےغائب تھے۔ پولیس ان کی تلاش میں مصروف تھی۔ تاہم گذشتہ روز بیت لحم میں دار صلاح کے مقام پر ایک کنوئیں سے ان کی لاش نکالی گئی ہے۔

عیسیٰ العسعس کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔ فلسطینی پولیس نے مبینہ قتل کے شبے میں تین افراد کو حراست میں لیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے فلسطینی شہری کو تشدد کرکے قتل کیا اور اس کے بعد اس کی لاش کنوئیں میں پھینک دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسات جون سے لاپتا فلسطینی کی تشدد زدہ لاش کنوئیں سے برآمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.