• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق فلسطینی اسیران کا مالی مراعات ختم کرنے پر احتجاج

منگل 13-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7497
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے دباؤپر اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کو دی جانے والی مالی مدد ختم کیے جانے پر سابق اسیران اور شہداء کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں سابق اسیران نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ رام اللہ اتھارٹی نے کئی سال سے جاری ان کی مالی امداد اچانک بند کردی ہے جس کے نتیجے میں انہیں شدید مالی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سابق اسیران اور شہداء کےاہل خانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ان کے وظائف بند کرکے غریب اور بے سہارا شہریوں کے منہ سے نوالا چھیننے کی کوشش کی گئی ہے۔

سابق اسیر اور اسیران کمیٹی کے رکن مصطفیٰ مسلمانی نے کہا کہ سابق اسیران اور ان کے اہل خانہ کے پاس فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ملنے والی امداد کے سوا اور کوئی ذریعہ آمد نہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ان کی امداد ایک ایسے وقت میں روکی گئی ہے جب ماہ صیام جاری ہے اور عید کی تیاریاں جاری ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی دباؤ پر فلسطینی اتھارٹی نے سابق اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کو دی جانے والی امداد بند کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق فلسطینی اسیران کا مالی مراعات ختم کرنے پر احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.