• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زخمی مظاہرین کو اردن منتقل کرنے کی اجازت

ہفتہ 19-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10769
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ایک بیان کہا ہے کہ فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں مظاہروں کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو علاج کے لیے غزہ سے اردن جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اردن سے طبی سامان سے لدے ٹرک غزہ بھجوانے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ دونوں اقدامات اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کی خصوصی درخواست پر کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر 14 مئی کو احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے کیے تھے جن میں کم سے کم 62 فلسطینی شہری شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوگئے تھے۔ یہ قتل عام اس وقت کیا گیا جب امریکا نے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کی افتتاحی تقریب منعقد کی تھی۔

گذشتہ روز غزہ کی پٹی سے اردنی شہریت رکھنے والے تین زخمیوں کو ایمبولینسوں میں اردن منتقل کیا گیا۔

قبل ازیں اسرائیل نے 53 ٹن ادویات اور دیگر طبی سامان غزہ کی پٹی کے حوالے کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزخمی مظاہرین کو اردن منتقل کرنے کی اجازت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.