• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زخمی فلسطینی نوجوان کی حکومت سے علاج میں معاونت کی اپیل

اتوار 20-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8321
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک زخمی فلسطینی نوجوان نے رام اللہ حکومت اور وزارت صحت سے اپنے علاج میں معاونت کی اپیل کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی غرب اردن کے شہر جنین میں قائم جنین کیمپ کے رہائشی عدی نزار نمر ابو ناعسہ نے رام اللہ وزارت صحت کے نام اپنے پیغام میں اپیل کی کہ اس کا سرکاری سطح پر کسی اسپتال میں علاج کیا جائے۔

وزیر صحت جواد عواد کے نام اپنی اپیل میں زخمی فلسطینی شہری کا کہنا ہے کہ اس کے اہل خانہ کے پاس اس کے علاج کے لیے وسائل نہیں۔ وہ اپنے علاج کے لیے فلسطینی اتھارٹی اور حکومت سے مدد کا خواست گار ہے۔ حکومت اس کے علاج کے لیے مادی اور مالی وسائل مہیا کرے۔

خیال رہے کہ ابو ناعسہ چندہ ماہ قبل ایک فوجی کارروائی کے دوران زخمی ہوگئے تھے۔ جنین میں ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی اوس سلامہ اور سعد صلاح نے جام شہادت نوش کیا جب کہ ناعسہ کی ٹانگ شدید زخمی ہوگئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزخمی فلسطینی نوجوان کی حکومت سے علاج میں معاونت کی اپیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.