• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زخمی فدائی حملہ آور فلسطینی اسپتال میں دم توڑ گیا

جمعہ 26-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7313
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے تین روز قبل غرب اردن کے شہر طولکرم میں نتانیا کے مقام پر زخمی ہونے والا فلسطینی فدائی حملہ آور مہند ابو سفاقہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 45 سالہ ابو سفاقہ کو تین روز قبل اسرائیلی فوج نے نتانیا کے مقام پر اس وقت گولیاں مار کر زخمی کردیا تھا جب اس نے ایک اسرائیلی پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کردیا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں زخمی فلسطینی ابو سفاقہ کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ مہند ابو سفاقہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے دو روز بعد کل جمعرات کی شام اسپتال میں دم توڑ گئے۔

رپورٹ کے مطابق ابو سفاقہ کو اسرائیلی فوج نے پولیس اہلکار پر چاقو حملے کے بعد گولیاں مار کر زخمی کردیا تھا جس کے بعد اسے زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا تھا۔ ابو سفاقہ کی شہادت کے بعد یکم اکتوبر 2015ء کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ القدس میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 315 ہوگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزخمی فدائی حملہ آور فلسطینی اسپتال میں دم توڑ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.