• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

روٹی نہ دینے پر صہیونی فوجیوں کا فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد

جمعہ 18-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5067
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں گذشتہ روز صہیونی فوج نے ایک نہتے فلسطینی شہری کو محض اس وجہ سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس نے انہیں روٹی فروخت کرنے سے انکار کردیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن اور عوامی کمیٹی کے رابطہ کار مراد اشتیوی نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے کفر قدوم کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ قابض فوجی فلسطینی شہری سے روٹی مانگ رہے تھے۔ مراد اشتیوی نے بتایا کہ  تشدد کا نشانہ بننے والے فلسطینی نوجوان 19 سالہ عبدالطیف عطوۃ اسرائیلی فوجیون نے کہا کہ وہ ایک مقامی تنور سے ان کے لیے روٹیاں خرید کر لائے۔ اس نے انکار کردیا تو انکار پر صہیونی فوجیوں نے اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کا چہرہ لہو لہان ہوگیا۔

اشتیوی نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی فلسطینی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد نامعلوم مقام پر لے گئے تھے تاہم بعد ازاں اسے رہا کر دیا گیا۔

ادھر کفر قدوم قصبے میں اسرائیلی فوج نے ناکے لگا کر فلسطینی شہریوں کی جامہ تلاشی کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ نام نہاد تلاشی کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کی شناخت پریڈ کی گئی اور ان کے ساتھ اشتعال انگیز رویہ اپنایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروٹی نہ دینے پر صہیونی فوجیوں کا فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.