• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ میں میڈیا کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی مذمت

پیر 31-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8088
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن یونین نے رام اللہ میں اس یونین کے بعض چینلوں کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملےکی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے گذشتہ جمعرات کو رام اللہ میں اسلامک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن یونین کے بعض چینلوں منجملہ المنار، العالم اور القدس اور اسی طرح رشاٹوڈے اور المیادین ٹی وی جیسے عالمی چینلوں کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس حملے کے دوران صیہونی فوجیوں نے ان ٹیلی ویژن چینلوں کے دفاتر کی تلاشی اور وہاں موجود ساز و سامان کی توڑ پھوڑ کرنے کے ساتھ ہی وہاں نصب کلوز سرکیٹ کیمروں کو بھی ناکارہ بنا دیا تاکہ اس حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہ بن سکے۔

آئی آر ٹی یو نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا یہ اقدام آزادی بیان اور مسئلہ فلسطین کی حمایت میں آزاد میڈیا کی سرگرمیوں کو برداشت نہ کرپانے کا آئینہ دار ہے اور صیہونی حکومت آزاد میڈیا کی سرگرمیوں سے خوف زدہ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ آزاد میڈیا فلسطین میں ہورہے مظالم کی حقیقی تصویر دنیا والوں کے سامنے پیش کرتا ہے جو اسرائیل کے لئے ناقابل تحمل ہے۔ صیہونی فوجیوں نے اپنے مظالم کی تصاویر کے نشر ہونے کے خوف سے ان دفاتر میں موجود آرکائیو اور فائلوں کو بھی ضبط کرلیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے اس سے پہلے الخلیل میں بھی اسی طرح کا حملہ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرام اللہ میں میڈیا کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.