• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’دیوار براق‘ کے صحن میں ’یہودی مرکز‘ کے قیام کے لیے ٹینڈر منظور

جمعہ 07-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6698
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ کے اہم ترین تاریخی مقام ’دیوار براق‘ کے صحن میں یہودی مرکز کے قیام کے لیے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دیوار براق کے صحن میں ’بیت ھالیباہ‘ نامی ایک مذہبی مرکز کے قیام کے لیے ’دیوار گریہ ٹرسٹ فنڈ‘ نامی تنظیم کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔ یہ ٹینڈر بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کے جاری صہیونی منصوبے کا حصہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی تجزیہ نگار اور صہیونی آباد کاری کے ماہر احمد صب لبن نے بتایا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ٹینڈرز کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ  دیوار براق کے صحن میں 4 ہزار مربع میٹر رقبے پر دو منزلہ عمارت 1500 میٹر  کی تعمیر کے ساتھ ساتھ 1550 میٹر آثار قدیمہ کے مرکز کی تعمیر کے ساتھ ساتھ 980 میٹر شیشے کی عمارت اور 200 میتر ایک فلیٹ ، ایک دفتر، کانفرنس ہال اور دیگر مراکز کا قیام شامل ہے۔

خیال رہے کہ ’بیت ھیباہ‘ نامی ’تھویدی‘ منصوبے کے پیچھے صہیونی مذہبی پیشوا شموئیل ریبنوٹبس کا ہاتھ ہے۔ اسی صہیونی ربی نے دیوار براق کو صہیونوں کی مذہبی تقریبات کا مرکز قرار دینے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.