• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’دیوار براق‘ اسرائیل کا حصہ:امریکا، دعویٰ بےبنیاد ہے: فلسطین

اتوار 17-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9545
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا نے فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ کے اہم ترین مقام ’دیوار براق‘ کو اسرائیل کا حصہ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی نے امریکی دعوے کو بے بنیاد اور تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی نے امریکی حکومت کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی مقام ’دیوار براق‘ کو اسرائیل کا حصہ قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ایوان صدر کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہا کہ دیوار براق کے حوالے سے امریکی حکومت کا موقف ناقابل قبول ہے۔ فلسطینی اتھارٹی اور فلسطینی حکومت القدس کی حدود اور اس کے دینی اور تاریخی مرتبے پر آنچ نہیں آنے دے گی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا تھا کہ وائٹ ہاؤس ’دیوار براق‘ کو اسرائیل کا حصہ سمجھتا ہے۔

ابو ردینہ نے کہا کہ ہم ایک بار پھر واضح کرتے ہیں کہ موجودہ امریکی انتظامیہ امن عمل سے مکمل طور پر باہر ہوچکی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ دیوار براق کو صیہونی ریاست کا حصہ قرار دینے کا بیان القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے اور امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے غیرقانونی حربوں کا تسلسل ہے۔ امریکی صدر کی طرف سے القدس کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسی کو پوری دنیا نے مسترد کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.