• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو فلسطینی شہری طویل قید کے بعد اسرائیلی جیلوں سے رہا

ہفتہ 21-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8962
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے دو فلسطینی شہریوں کو طویل قید کے بعد جیلوں سے رہا کیا ہے۔ رہائی پانے والے ایک فلسطینی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے یعبد قصبے سے جب کہ دوسرے کا جنین پناہ گزین کیمپ سے بتایا جاتا ہے۔

رہائی کے بعد دونوں کے گھروں میں شاندار استقبال کیا گیا اور عوام کی بڑی تعداد مبارک باد دینے ان کے گھروں پر جمع ہوگئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے 52 سالہ حسام محمد حمدونی یعبد قصبے کے رہائشی ہیں۔ انہیں 14 سال قید کے بعد رہا کیا گیا۔

دوسرے فلسطینی57 سالہ خالد ابو زینہ ہیں جن کا تعلق اسلامی جہاد کے ساتھ ہے اور وہ اڑھائی سال قید کے بعد رہا کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو فلسطینی شہری طویل قید کے بعد اسرائیلی جیلوں سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.