• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو فلسطینی خواتین صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل

ہفتہ 11-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6378
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی خواتین میں دو کو بغیر مقدمہ چلائے انتظامی حراست میں ڈالا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2015ء کے بعد  اسرائیلی حکام کی طرف سے 10 فلسطینی خواتین کو انتظامی حراست کے تحت جیلوں میں ڈالا گیا۔ ان میں دو خواتین اب بھی انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل ہیں۔ انہیں مسلسل تیسری بار انتظامی حراست کی سزا دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے مندوب ریاض الاشقر کا کہنا ہے کہ دو فلسطینی خواتین  بیت المقدس کی صباح محمد فرعون اور الخلیل کے نواحی علاقے نوبا کی احسان حسن دبابسہ بدستور انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

اسیرہ فرعون 19 جون 2016ء سے مسلسل پابند سلاسل ہیں۔ چار بچوں کی ماں فلسطینی خاتون کو صہیونی فوج نے نہایت وحشیانہ طریقے سے حراست میں لیا اور گرفتاری کے بعد بغیر کسی الزام کے اسے چار ماہ انتظامی قید کے تحت جیل میں ڈال دیا۔ اس کے بعد اسے مسلسل دو بار چار چار ماہ انتظامی حراست کی تجدید کی گئی ہے۔

انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل دوسری فلسطینی خاتون دبابسہ کو 27 فروری 2017ء کو حراست میں لیا گیا۔ اسے اس وقت عصیون جیل میں قید رکھا گیا ہے جہاں اسے چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست کی قید کی سزا کا سامنا ہے۔ دبابسہ اس سے قبل سنہ 2014ء میں حراست میں لی گئی تھیں۔ 20 ماہ تک انتظامی حراست میں رکھنے کےبعد رہا کیا گیا مگر چند ہی ماہ کے بعد اسے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو فلسطینی خواتین صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.