• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دوران تربیت زخمی ہونے والا اسلامی جہاد کا کار کن شہید

جمعرات 04-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7053
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کا ایک رکن دوران تربیت زخمی ہونے کے ایک ہفتے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ مزاحمت کار کامل تیسیر فریقع گذشتہ ہفتے ایک عسکری پریڈ کے دوران حادثے کے نتیجے میں زخمی ہوگیا تھا۔ اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ادھر شہید کامل تیسیر کے اہل خانہ بھی نوجوان کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ایک ہفتہ قبل غزہ میں دوران تربیت زخمی ہوگیا تھا۔

اسلامی جہاد اور تنظیم کے عسکری ونگ سرایا القدس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے اہل خانہ سے تعزیت اور شہید کی بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدوران تربیت زخمی ہونے والا اسلامی جہاد کا کار کن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.