• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دماغی فالج کے نتیجے میں القسام کارکن کی شہادت

ہفتہ 31-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5521
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی مجاھد دماغ پر فالج کے حملے میں جام شہادت نوش کرگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دماغی فالج کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمت کار کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ سے ہے۔

القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز القسام کے دیرینہ کارکن 46 سالہ ناھض محمد العامودی دماغی فالج کا شکار ہوئے۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جاں بر نہ ہوسکے۔ کل شام کو شہید کی نماز جنازہ غزہ شہر میں مسجد عباد الرحمان میں ادا کی گئی۔

حماس اور القسام بریگیڈ نے اپنے بیانات ناھض کی اچانک موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے لیے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی درخواست کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدماغی فالج کے نتیجے میں القسام کارکن کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.