• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دشمن کو غزہ پرجارحیت کی قیمت چکانا ہوگی:حماس

اتوار 10-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9437
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جارحیت کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ دشمن کو غزہ کی پٹی پر حملوں کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ نے ایک بیان میں کہا کہ صیہونی غاصب دشمن کو غزہ کی پٹی پر جارحیت مسلط کرنے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کو اپنے جرائم اور غدر کی جلد یا بدیر قیمت چکانا ہوگی۔

حماس رہنما نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی نماز جمازہ کے اجتماع سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کے نواجوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا بلکہ دشمن کو اس کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر فلسطینی مزاحمتی مراکز پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں حماس کےعسکری ونگ القسام بریگیڈ کےدو کارکن شہید اور پندرہ فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔

دونوں فلسطینی شہداء کو گذشتہ روز سپردخاک کردیا گیا۔ شہداء کی نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدشمن کو غزہ پرجارحیت کی قیمت چکانا ہوگی:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.