• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دسیوں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران ’نیتزن‘ جیل سے فیلڈ اسپتال منتقل

جمعہ 12-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7135
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ 17 اپریل سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے 47 فلسطینی اسیران کو حالت خراب ہونے کے بعد نیتزن جیل سے فیلڈ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کے حوالے سے قائم کردہ میڈیا کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی مظالم کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے 47 اسیران کو فیلڈ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ھداریم جیل سے بھی متعدد قیدیوں کو اسپتالوں میں لایا گیا ہے۔ بھوک ہڑتال کے باعث ان کی حالت تشویشناک بیان بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اٹھارہ سو فلسطینی اسیران سترہ اپریل 2017ء سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان اسیران کی بھوک ہڑتال آج 26 ویں روز میں جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدسیوں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران ’نیتزن‘ جیل سے فیلڈ اسپتال منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.