• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دستی بم پھینکنے پراسرائیلی فوج کی دوڑیں لگ گئیں

اتوار 11-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10150
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک نامعلوم فلسطینی کی طرف سے اسرائیلی فوج کے کیمپ پر بم حملے کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز ایک نامعلوم فلسطینی کی طرف سے مسجد ابراہیمی کے قریب قائم اسرائیلی فوجی کیمپ پر بم  پھینکا گیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بم پھینکنے والے مشتبہ فلسطینی کی تلاش کے لیے گھروں اور بازاروں پر چھاپے مارے۔ صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی گاڑیوں کی بھی تلاشی لی۔

عینی شاہدین نے بتایا کی ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ میں زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی۔ اس کے کچھ دیر بعد اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ یہ دھماکہ ایک فلسطینی طرف سے پھینکے گئے بم کا تھا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

واقعے کے بعد پرانے بیت القدس، باب الزاویہ کالونی، طلعہ بئرالحمص، شاہراہ بئر سبع اور دیگر علاقوں پر چھاپے مارے اور مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار کو ڈھونڈنے کی کوشش کی تاہم فلسطینی بہ حفاظت وہاں سے نکل گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدستی بم پھینکنے پراسرائیلی فوج کی دوڑیں لگ گئیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.