• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خواتین ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، متعدد زخمی

پیر 08-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9806
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر نکالی گئی ایک پرامن ریلی پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں ایک سرکردہ فلسطینی خاتون سماجی کارکن سمیت متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کو باب العامود کے مقام پر مقامی خواتین کی جانب سے دفاع القدس اور اسیرہ فلسطینی خاتون اسراء جعابیص کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی۔ اسرائیلی فوج نے نہتی فلسطینی خواتین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کے  نتیجے میں سابق فلسطینی اسیرہ اور سماجی کارکن زخمی ہوگئیں۔

خیال رہے کہ اسراء جعابیص 11 سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکی ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس اور فوج نے فلسطینی خواتین ریلی پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون بازو ٹوٹ گیا۔

اس موقع پر خواتین نے صیہونی ریاست کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔

احتجاجی مظاہرے میں مشرقی مسیحی برادری نے بھی شرکت کی اور انہوں نے نئے عیسوی سال کی خوشی میں کرسمس ٹری پر چراغاں کیا۔

خیال رہے کہ 37 سالہ اسراء جعابیص ایک بچے کی ماں ہیں۔ انہیں آخری بار اسرائیلی فوج نے 11 اکتوبر 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ ان کی گاڑی کو نذرآتش کیا گیا اور اس واقعے میں وہ زخمی ہوگئی تھیں جس کے بعد وہ کئی ماہ تک ھداسا عین کارم اسپتال میں زیرعلاج رہیں۔ جس کے بعد انہیں ہشارون جیل منتقل کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخواتین ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، متعدد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.