• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس ۔ فتح مصالحت کا جائزہ لینے مصری وفد کی غزہ آمد

پیر 27-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9279
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری انٹیلی جنس چیف کی زیرقیادت مصری حکام کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد آج سوموار کو غرب اردن کے راستے غزہ پہنچا ہے۔ مصری وفد اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے درمیان قاہرہ کی ثالثی سے طے پائے معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لے گا اور اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگاہی حاصل کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک ذمہ دار فلسطینی ذریعے نے بتایا کہ مصری انٹیلی جنس کے وزیرنے قبل ازیں اتوار کو رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے بات چیت کی۔ جہاں سے وہ آج ’ایریز‘ گذرگاہ کے راستے غزہ پہنچا ہے۔

مصری وفد غزہ کی پٹی میں حماس اور فتح کی قیادت سے ملاقاتیں کرے گا اور ان ملاقاتوں کے دوران مصالحتی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ بھی لے گا۔

خیال رہے کہ حماس اور فتح کے درمیان بارہ اکتوبر 2017ء کو طے پائے مصالحتی سمجھوتے کے لیے مصرنے کلیدی کرادا کیا۔ مصری حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ فلسطینی مصالحت کی خود نگرانی کرے گا اور تمام فلسطینی دھڑوں میں طے پائے معاہدے کو عملی شکل دینے کے لیے فریقین کی حوصلہ افزائی کرے گا۔

غزہ پہنچنے والے مصری وفد میں فلسطینی قومی حکومت کے عہدیدار بھی شامل ہیں۔ گذشتہ منگل کو تمام فلسطینی دھڑوں نے قاہرہ میں مصری انٹیلی جنس کے ہیڈ کواٹر میں گرینڈ اجلاس میں شرکت کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس ۔ فتح مصالحت کا جائزہ لینے مصری وفد کی غزہ آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.