• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کے اسیر رہنما کا بیٹا آٹھ ماہ کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا

ہفتہ 10-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7466
0
SHARES
5
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک مقامی اسیر رہنما جمال ابو الھیجاء کے بیٹے عبدالسلام کو آٹھ ماہ کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبدالسلام اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں قائم پناہ گزین کیمپ میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عبدالسلام کو جزیرہ نما النقب کی جیل سے رہا کیا گیا۔ رہائی سے قبل عبدالسلام کو جیل سے الخلیل شہر کی ترقومیا چوکی پر لایا گیا۔ اس کے بعد اسے گذشتہ شب جنین شہر روانہ کردیا۔

عبدالسلام کی رہائی کی خبر ملتے ہی حماس کے کارکنان اور مقامی شہریوں کی بڑی تعداد ان کے گھر پراستقبال کے لیے جمع ہوگئی تھی۔

خیال رہے کہ عبدالسلام آٹھ ماہ تک اسرائیلی جیلوں میں قید رہے ہیں۔ وہ ماضی میں بھی متعدد بار اسرائیلی زندانوں میں 10 سال قید کاٹ چکے ہیں۔ سنہ 2002ء میں وہ جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی بھی ہوئے تھے۔ ان کے والد الشیخ ابو الھیجاء بدستور صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے اسیر رہنما کا بیٹا آٹھ ماہ کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.