• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس رہنما کی شہادت کے پانچ ماہ بعد بیوہ کے ہاں بچے کی پیدائش

اتوار 25-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5440
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 27 جولائی 2016ء کو شہید ہونے والے فلسطینی مجاھد کمانڈر کی شہادت کے پانچ ماہ بعد انہیں اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید محمد جبارہ الفقیہ کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ سے ہے۔ انہیں صہیونی فوج نے مغربی الخلیل میں صوریف کے مقام پر آٹھ گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد شہید کردیا تھا۔ شہید الفقیہ کا جسد خاکی تا حال صہیونی فوج کی تحویل میں ہے۔

اطلاعات کے مطابق نومولود کا نام والد کی نسبت سے ’محمد‘ رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ محمد الفقیہ کو اسرائیلی فوج اور پولیس ایک ماہ تک تلاش کرتی رہی۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک یہودی ربی کو مزاحمتی حملے میں ہلاک اور تین دوسرے یہودی آباد کاروں کو زخمی کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما کی شہادت کے پانچ ماہ بعد بیوہ کے ہاں بچے کی پیدائش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.