• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حضرت یوسف کے مزار پر صیہونیوں کا حملہ

جمعرات 29-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7643
0
SHARES
3
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دو ہزار صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف کے مزار پر حملہ کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں کی حمایت سے نابلس میں حضرت یوسف کے مزار پر صیہونی آبادکاروں کی جانب سے کئے جانے والے اس حملے کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی آبادکاروں و فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔

نہتھے فلسطینیوں نے مسلح فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں پتھراؤ کرتے ہوئے اپنا دفاع کیا جبکہ صیہونی فوجیوں نے ان کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا اور فائرنگ کی۔

صیہونی فوجیوں نے کئی فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی، اپنے توسیع پسندانہ مقاصد کے حصول کے لئے فلسطینیوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں اکتوبر دو ہزار پندرہ سے فلسطینیوں کی انتفاضہ قدس جاری ہے اور صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں جب سے اب تک تین سو بیس سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں میں تقریبا سات ہزار فلسطینی، قید و بند کی سخت صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحضرت یوسف کے مزار پر صیہونیوں کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.