• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جیل سے رہائی پانے والی لڑکی والدین پر صیہونی شرپسندوں کا قاتلانہ حملہ

جمعہ 12-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9839
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل جیل میں ڈیڑھ سال سے قید ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکی کی گذشتہ روز جیل سے رہائی کے موقع پر صیہونی شرپسندوں نے اس کے والدین اور دیگر افراد پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کی رہائشی امل قبھا کو جیل سے رہا کیا گیا۔ اس موقع پر طولکرم شہر میں جبارہ چیک پوسٹ پر امل کو لینے کے لیے اس کے والدین اور دیگر شہریوی کی بڑی تعداد جمع تھی۔

امل کو لینے کے لیے آئے اس کے والدین  کے ساتھ جبارہ چیک پوسٹ پر صیہونی شرپسندوں نے نازیبا حرکات کیں، ان پر تشدد کیا اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ صیہونی غنڈہ گردوں کے گروپ نے فلسطینیوں کو دہشت گرد قرار دیا اور ان پر سنگ باری کی کوشش کی تاہم اسرائیلی فوج نے صیہونی شرپسندوں کو وہاں سے پیچھے ہٹا دیا۔

بعد ازاں رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی امل قبھا کو اس کے آبائی شہر میں موجود اس کی رہائش گاہ پر لے جایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجیل سے رہائی پانے والی لڑکی والدین پر صیہونی شرپسندوں کا قاتلانہ حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.