• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین میں بھوک ہڑتالی اسیران کی حمایت میں عظیم الشان مظاہرہ

منگل 16-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7184
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین پراسرائیلی قبضے کی 69 ویں برسی موقع پر فلسطین جگہ جگہ احتجاجی مظاہروں کے ساتھ ساتھ فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کے ساتھ بھی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں یوم النکبہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا۔ بعد ازاں یہ جلوس فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے دھرنے میں تبدیل ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق جنین میں جگہ جگہ فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے اپنے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالیں۔ بعد ازاں تمام شہری ایک بڑے جلوس کی شکل میں جمع ہوئے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بھوک ہڑتالی قایدین اور کارکنان کی تصاویر اٹھا رکھی تھی۔

مظاہرین نے صہیونی ریاست کے زوال تک احتجاج جاری رکھنے اور اسرائیلی جیلوں میں قید اسیران کی بھوک ہڑتال کے خاتمے تک مظاہرے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنین میں بھوک ہڑتالی اسیران کی حمایت میں عظیم الشان مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.