• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین: صہیونی آباد کاروں کا خالی شدہ یہودی بستی میں دنگا فساد

منگل 09-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7107
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے جنین شہر کے جنوب میں واقع ایک سابقہ یہودی بستی کے مقام پر آ کر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ آباد کاروں کے اس گروپ کو اسرآئیلی فوجیوں کی بھاری نفری کے سائے تلے علاقے میں لایا گیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فوجی اس علاقے میں آباد کاروں کی آمد سے پہلے ہی سے تعینات تھے۔ یہ علاقہ اس یہودی بستی کا حصہ ہے جسے اسرائیل نے 2005 میں خالی کردیا تھا۔

یہودیوں کے احتجاج کے موقع پر انہوں نے عرب مخالف نعرے لگائے جن میں فلسطینیوں کو علاقے سے نکالنے اور قتل کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے موقع پر تلمودی رسومات بھی ادا کیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنین: صہیونی آباد کاروں کا خالی شدہ یہودی بستی میں دنگا فساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.