• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جزیرہ نما النقب میں کھلونا بم پھٹنے سے دو فلسطینی بچے شہید

بدھ 26-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6947
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ النقب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران اسرائیلی زیرتسلط آنے والے علاقے جزیرہ نما النقب میں ایک خیمے میں کھلونا بم سے کھیلتے دو بچے بم پھٹنے سے جام شہادت نوش کرگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ جزیرہ نما النقب میں ابو قورید قصبے میں  پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کی شام اسرائیلی فوج کی طرف سے پھینکا گیا ایک کھلونا بم فلسطینی بچوں نے اٹھا لیا جو اس کے ساتھ کھیلنے لگے۔ اس دوران اچانک بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں موقع پر موجود دو بچے شہید ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے بچوں کی شناخت 10 ساہ محمود محمد عواد ابو قودیر اور 7 سالہ عمر اسماعیل محمود ابو قودیر کے ناموں سے کی گئی ہے۔

اسرائیلی پولیس نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ دو فلسطینی بچے ایک مشتبہ بم پھٹنے سے جاں بحق ہوئے ہیں پولیس اس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجزیرہ نما النقب میں کھلونا بم پھٹنے سے دو فلسطینی بچے شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.