• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جدید کیمروں سے لیس غباروں سے اسرائیلی جاسوسی

بدھ 26-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8012
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کی جاسوسی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہرسلفیت میں قابض فوج نے جدید ترین کیمروں اور ٹیکنالوجی سے لیس غباروں کی مدد سے جاسوسی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جنوبی نابلس اور مشرقی سلفیت میں انہوں نے فضاء میں جدید کیمروں سے لیس جاسوس غبارے  دیکھے جو کئی گھنٹے تک فضاء میں گردش کرتے رہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب غرب اردن کے علاقوں میں بالخصوص نابلس اور سلفیت میں فلسطینیوں کی جاسوسی کے لیے جدید ترین کیمروں سے لیس غباروں کا استعمال کیا گیا۔ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے غباروں کے ذریعے فلسطینیوں کی جاسوسی روز کا معمول بن چکی ہے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ انہوں نے ایک فوجی چیک پوسٹ کے قریب سے جاسوس غباروں کو فضاء میں چھوڑتے بھی دیکھا، یہ غبارے کئی گھنٹے تک فضاء میں موجود رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجدید کیمروں سے لیس غباروں سے اسرائیلی جاسوسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.