• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جامعہ الخلیل کے طلباء اور اساتذہ کا اسیران سے یکجہتی مظاہرہ

جمعرات 20-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6860
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسیران کی جانب سے اسرائیلی جیلوں میں اپنے آئینی اور مسلمہ حقوق کے حصول کے لیے اجتماعی بھوک ہڑتال جاری ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہریوں نے اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم جامعہ الخلیل کے سیکڑوں طلباء و طالبات اور اساتذہ نے بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخلیل یونیورسٹی میں اسٹاف یونین کی طرف سے اسیران کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ مظاہرے میں یونیورسٹی کی انتظامیہ، اساتذہ اورسیکڑوں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ انہوں نے ہاتھوں میں فلسطینی اسیران کی تصاویر اور قومی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے صہیونی ریاست سے مطالبہ کیا کہ وہ بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے مطالبات فوری طور پرتسلیم کرے۔ اس موقع پر اسیران نے قیدیوں سے اسرائیلی انتظامیہ کے ناروا سلوک کی بھی شدید مذمت کی گئی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید ڈیڑھ ہزار فلسطینی اسیران نے صہیونی  ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ یہ بھوک ہڑتال سترہ اپریل کو فلسطین میں ’یوم اسیران‘ کے موقع پر شروع کی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجامعہ الخلیل کے طلباء اور اساتذہ کا اسیران سے یکجہتی مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.