• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین اسرائیلی چاقو حملے میں زخمی، حملہ آور فلسطینی شہید

اتوار 02-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6643
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قابض صہیونی فوج نے کل ہفتے کی شام ایک مزاحمتی حملے میں تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ صہیونی فوج نے جوابی کارروائی میں حملہ آور کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جارہ کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک فلسطینی مزحمت کار نے بارڈر فورس کے اہلکاروں پرچاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور دو فوجی زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بیت المقدس میں شاہراہ الواد پر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق شہید فلسطینی نوجوان کی شناخت احمد زاھر فتحی غزال کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 17 سال بتائی جاتی۔ فدائی حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں 20 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

قبل ازیں اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10 اپنی رپورٹ میں بتایا تھاکہ ایک مشتبہ فلسطینی نوجوان کے چاقو سے حملے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری کا کہنا ہے کہ زخمیوں ہونے والے فوجیوں کی تعداد تین ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین اسرائیلی چاقو حملے میں زخمی، حملہ آور فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.