• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تیرہ سالہ فلسطینی قیدی بچے کو چار ماہ کی سزائے قید

بدھ 24-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9963
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کی عدالت نے کم سن ترین فلسطینی قیدی کو نقد جرمانے کے ساتھ چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی عدالت نے فلسطینی نوجوان کے مقدمے کی سماعت کے کئی بار التوا کے بعد منگل کے روز نقد جرمانے کے ساتھ چار ماہ قید کی سزا سنائی۔

فلسطینی ذرائع‏ کے مطابق اس فلسطینی نوجوان کو دسمبر دو ہزار سترہ میں غرب اردن کے علاقے بیت لحم میں پُرامن مظاہرے کے دوران صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا تھا۔ تیرہ سالہ اس فلسطینی نوجوان کا نام عبدالرؤف ہے جس کے دو دیگر بھائیوں کو بھی صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا تھا جن میں سے ایک اب بھی صیہونی حکومت کی جیل میں قید ہے۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کم سن ترین فلسطینیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ بے بنیاد الزامات کے تحت ان کو جیل میں بند کر رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتیرہ سالہ فلسطینی قیدی بچے کو چار ماہ کی سزائے قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.