• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تعلیمی سال کے آغاز پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسکول مسمار کرڈالا

جمعرات 24-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8367
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک اسکول کی عمارت کو بلڈوزروں کی مدد سے مسمار کردیا۔ یہ مسماری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب فلسطین میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے بھاری نفری نے شہر کے مشرقی علاقے جب الذیب میں ایک اسکول کا گھیراؤ کیا۔ پہلے اسکول کی عمارت کو بارود کے دھماکے سے اڑا دیا۔ اس کے بعد اس کی بچ جانے والی دیواروں کو بلڈوزروں کی مدد سے مسمار کرڈالا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ اسکول اسرائیلی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا تھا۔

فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے دو روز قبل اسکول کی انتظامیہ کو اس اسکول کی عمارت میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے سے روک دیا تھا۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا تھا کہ اسکول کی عمارت کو خالی رکھا جائے اسے کسی بھی وقت مسمار کردیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتعلیمی سال کے آغاز پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسکول مسمار کرڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.