• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک فتح کے عسکری کمانڈر کی اسرائیلی جیل سے رہائی

جمعرات 15-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10188
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے تحریک فتح کے (تحلیل شدہ) عسکری ونگ  شہداء الاقصیٰ بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے کمانڈر خلیل محمد ابو حاشیہ کو گذشتہ روز جیل سے رہا کردیا۔ وہ مسلسل پندرہ سال سے اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خلیل ابو حاشہ کا رہائشی تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے بلاطہ کیمپ سے ہے۔

ابو حاشہ کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز الخلیل شہر کی الظاھریہ چیک پوسٹ سے رہا کیا۔ بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں حاشیہ کے گھر پر اس کے استقبال کے لیے بڑی تعداد عام شہری موجود تھے۔ انہوں نے حاشیہ کی رہائی کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔

خیال رہے کہ ابو حاشیہ کو اسرائیلی فوج نے 2002ء میں گرفتار کیا تھا۔ ان پر اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

ابو حاشیہ چار سال تک اسرائیلی زندانوں میں قید تنہائی میں ڈالے گئے۔ ان پر اسیران کی مزاحمتی اور احتجاجی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک فتح کے عسکری کمانڈر کی اسرائیلی جیل سے رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.