• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم: اسرائیلی فوج کا سکول پر چھاپا، ہیڈ ماسٹر گرفتار

منگل 09-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7106
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے مشرقی قصبے تقوع میں ایک سکول پر چھاپا مار کر وہاں کے ہیڈ ماسٹر کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے دعویٰ کیا کہ وہ ان فلسطینی نوجوانوں کو ڈھونڈ رہے تھے جنہوں نے صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں پر پتھرائو کیا تھا۔

صیہونی فوجیوں نے سکول کے ہیڈ ماسٹر ماجد الشاعر کی جانب سے کلاسوں میں داخلے سے روکنے پر ان کو بھی حراست میں لے لیا۔

اس موقع پر قصبے کے داخلی راستے پر اسرائیلی فوج نے عارضی ناکہ قائم کرکے فوجیوں کی بھاری تعداد تعینات کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت لحم: اسرائیلی فوج کا سکول پر چھاپا، ہیڈ ماسٹر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.