• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے گرد سرنگوں کا نیٹ ورک بنانے کا اسرائیلی منصوبہ

ہفتہ 23-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8670
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں سرنگوں کا ایک نیٹ ورک بچھانے کے ایک نئے منصوبے کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ کی ’ڈسٹرکٹ کمیٹی‘ نے ایک نئے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت بیت المقدس کے گرد سرنگوں کا ایک نیا نیٹ ورک بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس نیٹ ورک کی مدد سے مشرقی بیت المقدس میں قام کی گئی صہیونی کالونیوں معالیہ ادومیم، نیوی یعقوب، بسغات زئیو اورشہر کے مرکز کوباہم مربوط بنایا جائے گا۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ القدس کے اطراف میں سرنگوں میں ریلوے ٹریک بچھائے جائیں گے جس کے نتیجے میں مشرقی اور شمالی القدس میں شہریوں کی آمد ورفت کےدوران رش کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ادھر اسرائیلی فلسطینی ’عرب اسٹڈی سینٹر اور نقشہ جات‘ کے ڈائریکٹر خلیل تفکجی کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک سازش کے تحت مشرقی بیت المقدس میں قائم معالیہ ادومیم کالونی کو شہر کے مرکز سے ریلوے لائن کے ذریعے ملانے کی کوشش کررہی ہے۔ اس نئے منصوبے کا مقصد تل ابیب سے بیت المقدس اور شہر کے اطراف میں صہیونیوں کو ٹرانسپورٹ کی ایک نئی سہولت فراہم کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے گرد سرنگوں کا نیٹ ورک بنانے کا اسرائیلی منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.