• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے نوجوان کو پتھراؤ پر نو سال قید کی سزا

منگل 29-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5187
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک فلسطینی نوجوان محمد التاویل کو نو سال قید کے ساتھ 10 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔

اسرائیلی میڈیا ذرائع نے مطابق 18 سالہ التاویل کو مبینہ طور پر یہودی آبادکار کی گاڑی پر پتھراؤ کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس واقعہ میں یہودی آبادکار گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا تھا اور حادثے میں مارا گیا تھا۔

التاویل کو پچھلے ماہ کے دوران دیگر کئی لڑکوں کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے سر بحر سے حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے نوجوان کو پتھراؤ پر نو سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.