• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے زیرحراست میاں بیوی اسرائیلی قید سے رہا، بیٹا گرفتار

پیر 05-03-2018
in فلسطین
0
0Pala6177
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر زیرحراست دو میاں بیوی کو جیل سے رہا کرنے کے بعد انہیں پانچ روز تک گھر میں نظر بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے ان کے بیٹے کی حراست میں مزید توسیع کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے بیت المقدس کی رہائشی منیٰ درباس اور اس کے شہر کو نو مارچ تک گھرمیں نظر بند رکھنے اور 10 شیکل کی رقم بہ طور ضمانت وصول کرنے کے بعد رہا کیا۔

صیہونی فوج نے ان کے بیٹے 17 سالہ یحییٰ عرفات درباس کو مزید تفتیش کے لیے چھ مارچ تک پابند سلاسل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صیہونی فوج نے منیٰ درباس کے شوہر عرفات درباس کو بھی رہا کرنے کے بعد گھر پرنظر بند رکھنے کا حکم دیا تاہم انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ عرفات درباس، ان کی اہلیہ اور بیٹے کو اسرائیلی فوج نے القدس کے العیسویہ قصبے سے حراست میں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے زیرحراست میاں بیوی اسرائیلی قید سے رہا، بیٹا گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.