• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی صیہونی سازش

بدھ 28-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5482
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے اس شہر کو صیہونی رنگ دینے کی اپنی پالیسی کے تحت بیت المقدس کے اصلی اور تاریخی ناموں کو تبدیل کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے شہر کے فلسطینی نشین علاقوں کی سڑکوں خاص طور پر سلوان علاقے کے محلے اور سڑکوں کے نام تبدیل کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ بیت المقدس کی بلدیہ نے پچھلے چند مہینوں کے دوران شہر کے اسلامی اور عربی ناموں کو ختم کرنے اور ان کی جگہ صیہونی نام رکھنے کی اپنی پالیسیوں کے تحت بیت المقدس کی سڑکوں کے نام صیہونی ناموں پر رکھنے شروع کر دیئے تھے۔ بیت المقدس کے شہریوں نے بھی صیہونیوں کے اس اقدام پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے بیت المقدس شہر کے محلوں اور سڑکوں کے تاریخی، اسلامی اور عربی ناموں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ چند برسوں سے فلسطینی علاقوں خاص طور پر بیت المقدس میں اسلامی اور عربی ناموں اور آثار کو مٹانے کی اپنی پالیسیاں تیز کر دی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی صیہونی سازش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.