• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کی تقسیم کی ایک اور خفیہ سازش بے نقاب!

جمعہ 26-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7311
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کی شعفاط قصبے، شعفاط کیمپ اور کفر عقب کے علاقے کو بیت المقدس سے الگ تھلگ کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی قومی سلامتی کونسل ایک نئے پلان پرغور کررہی ہے جس کے تحت شعفاط کیمپ اور کفر عقب کو بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ سے الگ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کفر عقب اور شعفاط کیمپ کو بیت المقدس سے الگ تھلگ کرنے کایہ پلان بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کے 50 سال پورے ہونے کے موقع پر تیار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اس تجویز کے حامی ہیں تاہم اپوزیشن جماعتوں نے اس کی مخالفت کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کفر عقب اور شعفاط کیمپ کو القدس سے الگ کرکے شہر سے باہر اسرائیل کی مقامی یہودی کونسل میں شامل کرنے کا پلان دراصل بلدیہ کا انتظامی فیصلہ ہے۔ کفر عقب اور شعفاط کیمپ میں ایک لاکھ 40 ہزار فلسطینی آباد ہیں۔ بیت المقدس سے اس گنجان آباد علاقے کو الگ تھلگ کرنا شہر کو تقسیم کرنا اور اس کی فلسطینی آبادی پریہودیوں کا غلب کرانے کی کوشش ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کی تقسیم کی ایک اور خفیہ سازش بے نقاب!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.