• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری

جمعرات 22-06-2017
in فلسطین
0
0Pala5896
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے سات ہزار نئے مکانات تعمیر کئے جانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نئے مکانات تعمیر کئے جانے کے منصوبے کے مطابق ساڑھے تین ہزار مکانات، گیلو کے علاقے اور دو ہزار دو سو مکانات ہار حوما، نو سو بسعات زئیم اور پانچ سو مکانات رمات شلومو جبکہ سو مکانات راموت میں تعمیر کئے جائیں گے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ عالمی برادری نے فلسطینی علاقوں خاص طور سے غرب اردن اور بیت المقدس میں تعمیرات کے غیر قانونی ہونے پر بارہا تاکید کی ہے اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان علاقوں میں تعمیرات کا کام بند کرے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی گذشتہ سال ایک قرارداد منظور کر کے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی بستیان تعمیر کئے جانے کا کام بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.